اردو ادب کے چند اہم تذکرے

اردو ادب کے چند اہم تذکرے

تذکروں میں شعراء اپنے عہد کے شاعروں کے حالات زندگی کو بیان کرتے تھے اور ان کے کلام کے انتخاب کے ساتھ اس پہ تنقید بھی کرتے تھے. کلاسیکی شعریات کو سمجھنے کے لیے یہ تذکرے ناگزیر ہے. اس علاوہ اس عہد کو سمجھنے کے لیے بھی تذکرے اہم کردار ادا کرتے ہیں. ان تذکروں نے اردو تنقید اور تحقیق کو بنیاد فراہم کی۔ اردو کے چند اہم تذکرے درجہ ذیل ہیں.

1. نکات شعراء از میر تقی میر (1751-52)
2. گلشن بے خار از نواب مصطفیٰ خان شیفتہ( 1835)
3. ریختہ گویان از فتح علی گرویزی (1752)
4. چمنستان شعراء از لچھمی نرائن شفق( 1762)
5. طبقات شعراء از قدرت اللہ شوق (1774)
6. تذکرہ شعرائے اردو از میر حسن دھلوی (1770-74)
7. تذکرہ ہندی از غلام ہمدانی مصحفی( 1794)
8. مجموعہ انتخاب از شاہ کمال(1804)
9. مجموعہ نغز از قدرت اللہ قاسم (1806)
10. دستور الفصاحت از احمد علی یکتا (1834)
11. انتخاب دواوین از مولوی امام بخش صہبائی (1844)
12. بہار بے خزاں از احمد حسین سحر (1845)
13. گلدستہ ناز نیناں از مولوی کریم الدین پانی پتی(1845)
14. گلستان بے خزاں از حکیم قطب الدین باطن (1848)
15. سراپا سخن از سید محسن علی (1861)
16. نسخہ دلکشا از ارمان (1853)
17. سخن شعراء از عبدالغفور نساخ (1874)
18. انتخاب یادگار از امیر مینائی( 1297ھ)
19. بزم سخن از سید علی حسن خان (1881)
20. آب حیات از مولانا محمد حسین آزاد
21. تذکرہ جلوہ خضر از صغیر بلگرامی (1885)
22. تذکرہ بزم خلیل از حکیم سید محمد اصغر علی آبرو (1885)
23. تذکرہ شعراء از حسرت موہانی (1903)
24. فکر بلیغ از شاد عظیم آبادی (1933)
25. تذکرہ خندہ گل از عبدالباری آسی( 1929)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×