ایک دو

ایک دو

ایک دو
میری بات سنو
تین چار
چنے مسالے دار
پانچ چھے
تم نے کھائے تھے
سات آٹھ
قطب صاحب کی لاٹھ
نو دس
آم کا میٹھا رس

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×