بورخیس
بورخیس 24 اگست 1889 میں بیونس آئرس میں پیدا ہوئے ۔ وہ امریکہ کے ادیبوں میں نمایاں شناخت رکھتے ہیں ۔ وہ اگرچہ ایک مشہور شاعر تھے مگر انہوں نے افسانہ نگاری میں بھی خاصی شہرت حاصل کی ۔ انھوں نے مضمون نگاری اور تراجم میں بھی طبع آزمائی کی ۔
ان کی مشہور کتابیں فکشنز اور دی ایلف 1940 میں شائع ہوئیں ۔ بورخیس نے بے مثال ادب تخلیق کیا ۔ ان کی تحریریں دیگر زبانوں میں ترجمہ ہوئیں ان کے کئ افسانے منفرد اور چونکا دینے والے ہیں ۔ بورخیس 1986 میں سوئٹزرلینڈ میں انتقال کر گئے ۔