بیمار عشق کا جو نہ تجھ سے ہوا علاج

بیمار عشق کا جو نہ تجھ سے ہوا علاج
کہہ اے طبیب تو ہی کہ پھر تیرا کیا علاج

مرتا ہوں انتظار میں کوئی بشر تو بھیج
خط بھیج یا نہ بھیج زبانی خبر تو بھیج
ابراہیم ذوق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *