جمیل جالیبی

جمیل جالیبی

یوں تو جمیل جالیبی صاحب نے تنقید میں اپنا نام بنایا ہے لیکن بطور محقق ان کا نام بہت نمایاں ہے ۔ ان کے تحقیقی کارناموں نے ادب پہ بہت وسیع اور گہرے اثرات مرتب کیے ہیں ۔ تاریخ ادب اردو اس کی درخشاں مثال ہے اس کتاب میں بہت محنت اور عرق ریزی سے اردو کے ابتدائی زمانے سے 1857 تک کے تمام حالات و واقعات درج ہیں ۔ اس کے علاؤہ مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کی تدوین اور اس طرح دیگر مرتب کتابیں بھی ان کے اہم کارنامے ہے جن میں کلیات میراجی شامل ہے ۔ انھوں نے “قدیم اردو کی لغت ” جو نام سے جو کتاب ترتیب دی ہے وہ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے دیوان حسن شوقی اور کلام نصرتی بھی محنت سے مرتب کئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×