مالک رام

مالک رام

ملک رام 1906 میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات 1993 میں ہوئی ۔ یوں تو ملک رام نے تنقید و تحقیق میں اپنا لوہا منوایا لیکن غالب شناس کی حیثیت سے ان کا نام بہت نمایاں ہے ۔ اور غالب کی خود منتخب کردہ کلام گل رعنا کی تدوین و اشاعت ان کا بہترین کارنامہ ہے ۔ اس کے علاؤہ گفتار غالب ، تذکرہ غالب ، فسانہ غالب اور تلامذہ غالب آ ھی تحقیقی کاوشیں ہیں ۔ تذکرہ معاصرین کے نام سے چار جلدوں میں انہوں نے 1927 سے 1977 تک انتقال کرانے والے شعراء اور ادباء کا تذکرہ لکھا ہے جو معاصرین ادب کا اہم ماخذ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×