منا اور لڈو

منا اور لڈو

آہا آہا
ہو ہو ہو
منا ایک
اور لڈو دو
ایک لڈو منے نے کھایا
دوسرا منا دوڑا آیا
آہا آہا
ہو ہو ہو
لڈو ایک اور منے دو

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×