منصور حلاج کی نظم ترجمہ از شمس الرحمن فاروقی

منصور حلاج کی نظم ترجمہ از شمس الرحمن فاروقی

جو میرا مطلوب ہے وہ میں ہوں
میں کس کا مطلوب ہوں میں ہی ہوں
بدن ہے ایک لیکن
ہماری جانیں ہیں اس میں دونوں
مجھے جو دیکھے وہ اس کو دیکھے
جو اس کو دیکھے
اسے بھی دیکھے مجھے بھی دیکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×