چائے کی پیالی میں رات

چائے کی پیالی میں رات

دومونچھ پوش وردی بان گیٹ پر
اُس ایک لا کھ کر ائے کے فلیٹ پر
جوچرس worse پیتے رات کٹ گئی
تو کونسا کسی کی شان گھٹ گئی
گجر دم اپنے ہاسٹل کو واپسی
بھلے بُرے ابد ازل کو واپسی
ڈنر کی جیکٹ اور نہ میز چائے کا
بھلا کوئی سہانی یاد کیا ڈ سے
میں خستہ برقی راڈ سے شکستہ mug
مزے سے کپ بنے گا تیز چائے کا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×