ڈاکٹر عبادت بریلوی
ڈاکٹر کی پیدائش 1920 میں ہوئی اور ان کی وفات 1998 میں ہوئی ۔ ان نے بہت زیادہ لکھو ہے ۔ انھوں نے مشاہیر ادب کی حیات و ادبی خدمات پر بھی کئ کتابیں تصنیف کی ہیں ۔ انھوں نے اپنے قیام لندن کے دوران کچھ مخطوطے حاصل کئے اور ان کی تدوین کی ۔ شعری متون میں ” دیوان ولا ” “دیوان حیدری ” “دیوان مبتلا ” “شکوہ فرنگ “( مثنوی) شامل ہیں جبکہ کی نثری کتابوں میں مختصر کہانیاں ، ہفت گلشن ، مادھونل اور کام کندلا ، گلزار چین ، چار گلشن وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ متن کا معیار بہتری کا متقاضی ہے لیکن کئ کتابیں کئ بار طبع ہوئی ہے اس لیے اہمیت رکھتی ہے ۔