ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان

غلام مصطفیٰ خان 1912 میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات 2005 میں ہوئی ۔ وہ ایک گوشہ نشین بزرگ تھے ۔ عمر کا زیادہ حصہ آپ نے سندھ کے علاقے حیدر آباد میں گزاری ۔ جہاں وہ جامشورو کے سندھ یونیورسٹی سے پروفیسر اور صدر شعبہ کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ انھوں نے متعدد موضوعات پہ اچھا تحقیقی کام کیا ہے جن میں زیادہ دقیق کام فارسی ادب پر ہے ۔ اردو میں ان چند تصانیف یہ ہیں
1. فارسی پر اردو کا اثر
2. عملی نقوش
3. حالی کا ذہنی ارتقاء

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×