گیت

گیت

یہ تیرے گیت میرے دل کا درماں ہو نہیں سکتے
تو ان گیتوں سے میرے دل کو بہلائے تو کیا ہوگا
وہ جس کے خون میں حل ہوچکے ہوں سینکڑوں شعلے
تو اس کے قلب کو شبنم سے گرمائے تو کیا ہوگا

جان نثار اختر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *