غزل

تیری گرفت میں اک شب بکھرنے والا ہوں، تمہارے دل سے کسی دن اُترنے والا ہوں، میں بادشاہ ہوں مگر سلطنت طویل نہیں، فقیر آئے ہیں اور میں گزرنے والا

Read More »