غزل

غزل۔۔ قول و قسم جھوٹے تھے، وعدے جھوٹے تھے یار ! تمہارے سارے دعوے جھوٹے تھے ہم نے قبیلے کے لوگوں کو پرکھا تو جتنے بھی تھے سیدھے سادھے۔۔۔جھوٹے تھے!

Read More »
×