غزل

بلند ہو کے فقط دیکھنا جہان کا دکھ عجیب دکھ ہے میاں نیلے آسمان کا دکھ کہیں سڑک پر ٹہلتا ہوا یہ پھول فروش کہیں اجڑتے ہوئے باغ و باغبان

Read More »
×