اوک میں خوشبو

اوک میں خوشبو مجھے اب نظم کہنے میں تمھیں پھر یاد کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے اگر سنگلاح رستوں سے خزاں خوردہ بہاروں کے خرابوں سے اگر تم سے

Read More »

نیلی شام

نیلی شام عجب واقعہ ہے کہ جب شام نیلی ہو جاتی ہے مجھ کو سیہ رات میں کھونے والی سبھی چیزیں یاد آتی ہیں کالی راتیں نگل سکتی ہیں روشنی،

Read More »

نظم

نظم یاد کے شہر راکھ تھے اور دھواں دھواں سا تھا پھیلتی تھی چہار سو سرمئی دھول رات بھر میں نے تھکن کی دھول میں چاند تراش ہی لیا اور

Read More »

خسارہ

خسارہ جلتے رہتے ہیں تمام عمر دیے طاقوں میں اور مدھم روشنی میں بنتے بگڑتے ہیں لوگ ایک لمحہ نہیں رہتی ہے لبوں پر ہنسی بھی ایک ساعت نہیں تھمتا

Read More »

سرخ پھول

سرخ پھول پھیلتی سرمگی ڈوبتا صاف دن شام اور گیت گاتا ہوا سرخ پھول اک چمکتے ہوئے چاند کی چاندنی چار سو پھیلتی رات کی کالی دھول اس میں اک

Read More »
×