ایک سیکنڈ میں

ایک سیکنڈ میں بجھ سکتے ہیں تیرہ جگنو جل سکتے ہیں سات ستارے گر سکتی ہیں پانچ چٹانیں مل سکتے ہیں دو اجنبی کھل سکتا ہے ایک پھول چل سکتی

Read More »

تندور پر سردی کا اندازہ

تندور پر سردی کا اندازہ کچن کی میز پر اک چاۓ کی پیالی رکھی ہے اسی کے ساتھ چینک (ٹوٹنے والی) رکھی ہے ہرے صوفے پہ کتا سا کوئ سکڑ

Read More »

خالی جھولی

خالی جھولی ہر گولی کام آئی کام آئی ہر گولی یہ کیسی شام آئی سو گیا تھک کے سوالی تھک کے سوالی سو گیا پسٹل ہو گیا خالی خون سے

Read More »

معصوم

معصوم کالج ٹیچر ۔ 70 کی دہائی ۔ لبرل پروگریسو guy تمغے جیتے ۔ ۔ جماعتیوں کے ہاتھوں پکی جاب گنوائی چالیس برس تک کسی خدا کو شکل نہ مڑ

Read More »

میں اور وہ

میں اور وہ کئی بہانے ہو سکتے ہیں اس کو ملنے کے پرانے سکے ،ٹکٹیں ، ریکارڈ ، کتابیں جمع نہ کرنے کا مشترکہ شوق اس کے نصاب کی خاردار

Read More »

نالی ووڈ

نالی ووڈ ہمارے ہیرو کا نام تا جی اور عمر دس بس کہ سیدھا سادہ ہماری ہیروئن .. عرف راجی .. کی عمر نو سے ذرا زیادہ وہ آٹا گوندھ

Read More »

مرنے والے سے جائز مطالبات

مرنے والے سے جائز مطالبات اسے ایک ماہ پہلے تحریری نوٹس دینا چاہیے تا کہ ہمیں مناسب تیاری کا موقع مل سکے معینہ وقت سے تین روز قبل اور بعد

Read More »

سبز الائچی کا ایک دانہ

سبز الائچی کا ایک دانہ چٹکی سے چھٹ کے یوں کھو گیا تھا یہ کچن نہ ہو جیسے ، خلا ہو پہلے بھی کیا پتا یوں ہوا ہو ایک دن

Read More »

بھلیکھا

بھلیکھا کیسے بھول بیٹھا تو جو سبق رٹایا تھا ناظم اپنے گھر ہوگا ، اپنی تو رعایا تھا لوگ پیدا ہوتے ہیں اپنے کار کرنے کو کچھ شکار ہونے کو

Read More »

پسنی میں پسنا

پسنی میں پسنا بوڑھوں کی ٹانگیں جواب دے گئیں مرد میلے نوٹ کیلئے سکے جوڑ توڑ کے ہزار پورا کرنے لگے عورتیں سجدے میں گر گئیں (یا ویسے ہی )

Read More »