جست فنا کو بازی اموختہ کیے

جست فنا کو بازی اموختہ کیے لایا ہوں اسپ عمر بر افروختہ کیے چوب خنک نہیں ہوں مگر عکس تیغ تیز چاہے ہے مجھ کو شعلئہ افروختہ کیے سیل تنگ

Read More »

پرسش خنجر سفاک سے آمادہ کیا

پرسش خنجر سفاک سے آمادہ کیا خود سے وحشی کو بھی فتراک سے آمادہ کیا جب مقابل وہ سرشت شرر ایجاد آئی التماس خس و خاشاک سے آمادہ کیا شعلہ

Read More »
×