نہر میں آگ

نہر میں آگ نہر میں ایک دن لگ گئی آگ پھلوں پھوں کرتا نکلا ناگ طوطا بولا ٹیں ٹیں ٹیں کوا بولا کیں کیں کیں بکری بولی میں میں میں

Read More »

منا اور لڈو

منا اور لڈو آہا آہا ہو ہو ہو منا ایک اور لڈو دو ایک لڈو منے نے کھایا دوسرا منا دوڑا آیا آہا آہا ہو ہو ہو لڈو ایک اور

Read More »

ایک دو

ایک دو ایک دو میری بات سنو تین چار چنے مسالے دار پانچ چھے تم نے کھائے تھے سات آٹھ قطب صاحب کی لاٹھ نو دس آم کا میٹھا رس

Read More »
×